لاہور(لیڈی رپورٹر) قومی یکجہتی کے بغیرترقی کی شاہراہ پر گامزن ہونا ممکن نہیں، قومی قیادت میگا پراجیکٹس کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری دور کرے۔ ان خیالات کا اظہار لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور میں قومی یکجہتی کے تقاضے کے عنوان سے سیمینار میں ڈاکٹر نظام الدین، بریگیڈئر نادر علی، ڈاکٹر محمد یونس، اقبال صلاح الدین،خوشبو اعجاز اور وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی، ڈاکٹرمبینہ علی نے کیا۔
ویمن یونیورسٹی میں ”قومی یکجہتی“ کے موضوع پر سیمینار
Aug 09, 2017