شام کی جنگ سے 388 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا: رپورٹ

Aug 09, 2018

بیروت (اے ایف پی) شام میں جنگ سے تباہی اور لاکھوں افراد مارے گئے۔ لڑائی میں نقصان کا اندازہ 388 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ لبنان میں 50 شامی اور عالمی ماہرین کے اجلاس میں شرکا نے جانی و مالی نقصان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں