یمن کے مغربی ساحل پر گزشتہ ہفتے جھڑپوں اوربمباری میں 130 حوثی ہلاک

صنعاء (این این آئی )یمن کی سرکاری فوج نے بتایا ہے کہ گزشتہ اایک ہفتے کے دوران مغربی ساحل کے محاذوں پر لڑائی کے دوران 130 سے زیادہ حوثی مارے گئے جب کہ سیکڑوں زخمی ہوئے۔ اس دوران یمنی فوج کو اتحادی طیاروں کی معاونت بھی حاصل رہی۔

ای پیپر دی نیشن