عمران پنجاب ہاﺅس کو بطور پرائم منسٹر ہاﺅس استعمال، ویک اینڈ بنی گالہ میں گزارا کریںگے:نعیم الحق

Aug 09, 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحرےک انصاف کے ترجمان نعےم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پنجاب ہاﺅس کو بطور پرانم منسٹرز ہاﺅس استعمال کرےں گے ےہ جگہ ان کےلئے بہتر ہوگی وہ ہفتے مےں پانچ دن پنجاب ہاﺅس مےں قےام کےا کرےں گے جبکہ وےک اےنڈ کے اےام وہ اپنی نجی رہائشگاہ بنی گالہ مےں رہےں گے عمران خان نے پنجاب ہاﺅس کو وزےراعظم ہاﺅس کو بنانے کا فےصلہ کےا ہے وہ اس مقصد کےلئے مناسب جگہ ہے۔
عمران گھر

مزیدخبریں