ملتان (نامہ نگار خصوصی) علامہ محمد شفیق اللہ صدیقی البدری نے جمعیت علمائے پاکستان (قاری زوار گروپ) کے ضلعی صدر ملتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفیٰ پارٹی کے عمران خان کی حمایت کرنے پر دیا ہے جو کہ قاری زوار بہادرنے 20 جولائی کو علیم خان کے آفس میں عمران خان سے 60 رکنی وفد کے ساتھ ملاقات میں حمایت کی تھی۔تاہم تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت کا فریضہ تادم آخر ادا کرتا رہوں گا۔