ریاضی میں نوبل انعام کا درجہ رکھنے والے فیلڈز پرائز کے چار حقداروں کا اعلان

ریوڈی جنیرو (اے پی پی) ریاضی میں نوبل انعام کا درجہ رکھنے والے فیلڈز پرائز کے چار حقداروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ان میں ایک بون یونیورسٹی کے تیس سالہ استاد پیٹر شْلزے ہیں۔ وہ فیلڈز پرائز جیتنے والے کم عمرترین ریاضی دان ہیں۔ دوسرے تین افراد میں برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے کوشار بِرکار، سوئٹزرلینڈ کے الیسیئو فیگالی اور امریکا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے بھارتی نژاد آسٹریلوی ریاضی دان اکشے ویکیٹش ہیں۔

ای پیپر دی نیشن