ملتان (سپورٹس ڈیسک )فارمولا ون کی کامیاب ترین کار فیراری نے گاڑی اور فتوحات کی تاریخ پر منفرد کتاب شائع کر دی، بتیس لاکھ روپے تک قیمت یعنی دنیا کی مہنگی ترین کتاب ہونے بلکہ مانگ بڑھ جانے کی رفتار میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔فارمولا ون کی کامیاب ترین کار فیراری کی انتظامیہ نے اپنی تاریخ پر مہنگی ترین کتاب شائع کر کے سب کو حیران کر دیا ہے جس میں فیراری کی تاریخ پر لائبریری، پرائیویٹ کلیکٹرز کے علاوہ کبھی نہ منظر عام پر آنے والی نایاب فوٹوگراف، ڈرائنگ اور سکیچز شامل ہیں۔
فارمولا ون کی کامیاب کار فیراری کی تاریخ پر مہنگی ترین کتاب شائع
Aug 09, 2018