متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ کشمیرمیں کشیدہ صورتحال پرگہری تشویش ظاہر کی ہے۔
خارجہ امور اوربین الاقوامی تعاون کی وزارت کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں وزیرخارجہ ڈاکٹرانوربن محمدGargash نے کہاکہ پاکستان اوربھارت کو تعمیری مذاکرات اور رابطوں کے ذریعے اس بحران پرقابوپاناچاہیے۔