ذاتی سفر کیلئے طیاروں کا استعمال پولش پارلیمنٹ کے سپیکر مستعفی

Aug 09, 2019

وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) اپوزیشن کی طرف سے سرکاری طیاروں کے ذاتی استعمال کے اپوزیشن کا الزام کے بعد پارلمینٹ کے سپیکر نے استعفیٰ دیدیا۔ مریک کوچسنکی نے سکینڈل پر میڈیا سے گفتگو میں موقف اپنایا میں نے قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔

مزیدخبریں