پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس 26 اگست کو کراچی میں طلب

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس 26 اگست کو کراچی میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کیلئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن