اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اٹلی پاکستان کو 20.5ملین یورو کی امداد فراہم کرئے گا ،اس سلسلے میں ،معاہدہ پر دستخط ہو گئے ،پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اقتصادی امور نور محمد نے دستخط کئے،وفاقی وزیر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔یہ رقم گلگت وبلتستان کی ترقی پر خرچ کی جائے گی۔
اٹلی پاکستان کو 20.5ملین یورو امداد فراہم کریگا،رقم گلگت کی ترقی پرخرچ ہوگی
Aug 09, 2019