الہ آباد:محنت کش باپ بیٹے  پربا اثر افرادکا مبینہ تشدد

الہ آباد/ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت)محنت کش باپ بیٹے پربا اثر افرادکا مبینہ تشدد ۔تشدد اورحبس بے جا میںرکھنے کا الزام ۔علاقہ جوڈیشنل مجسٹریٹ کے حکم پر میڈیکل جاری تا حال مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق الہ آبادکے علاقہ سید پور کے رمضان نے جوڈیشنل مجسٹریٹ علاقہ کھڈیاں کو درخواست گزاری کہ گزشتہ روز میںاور میرا بیٹابھٹہ پر محنت مزدوری کر رہے تھے کہ علاقہ کے بااثر افراد نے میرے اور میرے بیٹے ابوہریرہ کو بلا وجہ تشدد شروع کر دیا اور حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کرتے رہے۔ متاثرہ شخص رمضان نے ڈی پی او قصور سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...