گکھڑمنڈی(نامہ نگار) تھانہ کینٹ پولیس نے ڈاکوئوں سے مزاحمت کرنے پر زخمی ہونے والے نوجوان کی رپورٹ پر دوسرے روز نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا محلہ شریف فارم راہوالی کے رہائشی خالد محمود مکی کو 2روز قبل گھر کے قریب دن دیہاڑے مزاحمت کرنے پر 2نامعلوم ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
گکھڑمنڈی:ڈاکوئوں سے مزاحمت کرنے پر زخمی نوجوان کی رپورٹ پرنامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ
Aug 09, 2020