نواز شریف ضد ،اناچھوڑ کر فوری  واپس آئیں، بلال اسلم بھٹی 

Aug 09, 2021

لاہور (نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما بلال اسلم بھٹی نے کہاکہ نوازشریف کو انگلینڈ حکومت نے بھی سرخ جھنڈی دکھا دی ہے، نوازشریف لندن میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ہے، ضد اور اناچھوڑ کر نوازشریف فوری وطن واپس آئیں، مریم صفدر ذہنی طور پرشکست کھا چکی ہیں، شہبازشریف اور مریم صفدر قوم کو گمراہ کرکے اپنا سیاسی قد بڑھا نہیں سکتے۔ 

مزیدخبریں