کراچی (نیٹ نیوز) سندھ حکومت کی اپنی ہی جماعت نے ایس اوپیز کی دھجیاں اڑا دیں۔ کراچی کے علاقے ملیر میں پی پی رہنما ساجد جوکھیو کے صوبائی وزیر بننے کی خوشی میں جشن اور تقریب منعقد کی گئی۔ دوسری جانب کورنگی نمبر چار کے سپورٹس گراؤنڈ میں ایک ساتھ شادی کی آٹھ تقریبات سجائی گئیں۔
کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی: کراچی میں ایک ساتھ شادی کی 8 تقریبات
Aug 09, 2021