کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے ناراض کارکنان نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارساز میں واقع پارٹی دفتر کے سامنے احتجاج کیا اورپارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں جن پر مسلم لیگ ن سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور مفتاح اسمٰعیل کیخلاف نعرے درج تھے۔
کراچی: ٹکٹوں کی تقسیم پر لیگی کارکنوں کا احتجاج، پارٹی دفتر میں توڑپھوڑ
Aug 09, 2021