گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ضلعی ممبر اوورسیز کمیشن پنجاب چوہدری بلال محمود مہر نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی کامیابی عمران خان کے وژن کا عملی اظہار ہے گوجرانوالہ میں آگاہی اور بہترین انتظامات پر ڈی سی سہیل خواجہ اور ضلعی چیئر مین چوہدری شیراز اختر مہر مبارکباد کے مستحق ہیں انہوں نے کہا کہ مخالفت برائے مخالفت کی بجائے اپوزیشن راہنمائوں کو بھی اس مہم کا حصہ بننا چاہیے۔
اپوزیشن راہنمائوں کو بھی شجر کاری مہم کا حصہ بننا چاہئے:بلال محمود مہر
Aug 09, 2021