گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)جمعیت اھل سنت و الحدیث پاکستان کے صوبائی چیرمین روحانی شخصیت محمد عدنان اولیا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا واحد حل صرف جہاد ہے مقبوضہ کشمیر میں اسلام و ملک دشمن بھارتی وزیراعظم مودی نے دو سال سے کشمیریوں مسلمانوں کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں قید کر رکھا ہے حکمران ابھی تک صرف سیاسی سفارتی و اخلاقی حمایت کی باتیں کررہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا واحد حل صرف جہادہے: عدنان اولیا
Aug 09, 2021