ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)راجہ ثاقب نوازکے مطابق تحریک منہاج القرآن سے منسلک یونٹس نے بلدیاتی انتخابات میںحلقہ نمبرچارسے پی ٹی آئی کے امیدوارملک شاہدعارف نمبرداراورحلقہ نمبرآٹھ سے ملک فہدمسعوداکبرکی حمائت کرنے کااعلان کردیا،انہوںنے بتایاکہ تحریک منہاج القرآن کی مقامی قیادت نے مشاورت کے بعدمتذکرہ دونوںحلقوںمیںپی ٹی آئی کے امیدواروںکی حمائت کااعلان کر دیا ہے ، دریں اثناء لوہسرشرفوکی کشمیری برادری کی سرکردہ شخصیات بھی ملک شاہدعارف نمبردارکی حمائت کرینگی۔