مشن غریب عوام کا ساتھ دینا،سازشیں کرنے والے ناکام ہونگے، بلال خان

Aug 09, 2021

اٹک(نامہ نگار ) تحریک انصاف ضلع اٹک کے ڈپٹی سیکرٹری بلال خان آف باہتر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کچھ دنوں سے شرپسند عناصر میرے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد پراپیگنڈہ کر کے مجھے اور پارٹی کو بد نام کرنے کی مذموم سازشیں کر رہے ہیں میرے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا۔ انھوں نے کہا کہ میرا مشن غریب عوام کا ساتھ دیناہے۔ ڈرنے والا نہیں ہوں ان ظالموں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہوں۔ 

مزیدخبریں