مکر می ،ہم اہلیا ن بیٹھک اعو ان آباد حلقہ بلو چ ایل اے24پو نچھ سد ھنو تی7سے صو بیدار ریٹائرڈ ملک عبد الخا لق،ملک کو ثر عظیم،را جہ وزیر خان،،ملک افضل،ملک طارق،شا ہد خان اورملک کر امت وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعظم آزاد جمو ں وکشمیر سردار عبد القیوم خان نیا زی سے درخواست کر تے ہیں کہ حلقہ بیٹھک اعو ان آباد حلقہ بلو چ کی اعوان برداری کی سر کر دہ شخصیت تحر یک انصاف کے رہنما ء ملک حبیب اعو ان فر زند شہید صو بیدارسید محمد اعوان ستار ہ جرات کو حالیہ الیکشن میں مثالی کا میا بی میں بہتر ین کار کر دگی کا مظاہرہ کیا جس کی ستائش کا سلسلہ سیاسی اور عوامی حلقوں کی طرف سے جاری ہے ۔ ہمارا مطالبہ ہے اس کارکردگی پر ملک حبیب اعو ان کو آزاد جمو ں وکشمیر حکو متی سیٹ میں مناسب عہدہ ( ذمہ داری ) دی جا ئے ۔ تجویز ہے کہ انہیں مشیر وزیر اعظم یا ممبر کشمیر کو نسل بنایا جا ئے،ملک حبیب اعوان کی کو ششو ں کی وجہ سے حلقہ بلو چ سے پی ٹی آ ئی کے امیدوار سردار فہیم اختر ر با نی کو تقریبا سات ہزار سے لیڈ سے فتح ملی ۔جما عتی خد مات کے عو ض ملک حبیب اعوان کو حکو متی سیٹ اپ میں شا مل کیا جا نا نا گز یر ہے
(اہل بیٹھک اعو ان آباد، بلو چ ایل اے24پو نچھ سد ھنو تی(0348-2690043
ملک حبیب اعو ان کوآزاد کشمیر حکومت میں نئی ذمہ داری دینے کا مطالبہ
Aug 09, 2021