قومی کرکٹرز کا ٹریننگ سیشن 

Aug 09, 2022


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ سکواڈ کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن پیر کو بھی جاری رہاکھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کی۔ کیمپ میں آج کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں ہوگی۔

مزیدخبریں