علامہ شبیر احمد عثمانی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مذہبی ہم آہنگی مقرر 

Aug 09, 2022


قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت علامہ شبیر احمد عثمانی کو وزیر اعظم پاکستان نے کوآرڈینیٹر برائے مذہبی ہم آہنگی تعینات کر دیا۔ اس موقع پر علامہ شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے انہیں جو ذمہ داریاں سونپی ہیں ان کو پورا کرنے کی بھر پور کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب بنیادی طور پر انسانیت اور امن کا پیغام دیتے ہیں۔

مزیدخبریں