میرپور ماتھیلو،منشیات فروش  سے پانچ کلو چرس برآمد

Aug 09, 2022

میرپور ماتھیلو(  نامہ نگار)  تھانہ میرپور ماتھیلو پولیس نے دورانِ گشت کاروائی کرتے ہوئے علاقہ چانڈیہ پمپ 2 سے ایک ملزم فاروق احمد ولد عاشق بوزدار سکنہ بوزدار کالونی میرپور ماتھیلو  کو  5 کلو چرس ایک موٹر سائیکل,ایک موبائل فون اور نقد رقم سمیت گرفتار کر لیا،  اور اس کے خلاف   مقدمہ درج کر لیا ۔

مزیدخبریں