امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر  ہے : حافظ عبدالطیف 


فیروزوٹواں(نمائندہ خصوصی )مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری وضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے کہ شہادت امام حسین ؓقربانی کی لازوال داستان ہے مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کا محرم الحرام کے جلسوں جلوسوں پر پابندی عائد کرنا بد ترین اقدام ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور ہندوستان کے اندر اقلیتوں پر مظالم کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اورمذہبی فرائض کی ادائیگی پر پابندی لگائی جارہی ہے عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہئے،  انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...