کراچی: 24 گھنٹوں میں سندھ کے 2600 بچوں کو ڈائریا

Aug 09, 2022

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چوبیس گھنٹوں میں سندھ کے 2600 بچے ڈائریا میں مبتلا ہو گئے۔ سب سے زیادہ 1200 بچے کراچی میں ڈائریا کا شکار ہوئے۔ سندھ میں 5 ماہ میں 5 لاکھ بچے ڈائریا کا شکار ہو چکے ہیں۔
ڈائریا

مزیدخبریں