کراچی میں لوٹ مار‘ اعلیٰ افسران  بھی غیر محفوظ اسسٹنٹ کمشنر نقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم

کراچی (نیوز رپورٹر)کراچی میں اسٹریٹ کرائمز سے اب عام شہریوں کے بعد اعلی افسران بھی محفوظ نہیں رہے،محرم الحرام کے پیش نظر شہر بھر میں سخت سیکیورٹی الرٹ کے باوجود ڈکیتوں نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو دن دیہاڑے سڑک پر لوٹ لیا ۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرفیروز آباد اسما بتول سڑک پر پیدل جارہی تھیں کہ موٹر سائیکل سوارڈکیت پیچھے سے آتا ہے اوردیکھتے ہی دیکھتے ان کاپرس چھین لیتا ہے۔ اسما بتول نے واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹان میں درج کرادیا ہے، اور ان کے مطابق پرس میں موبائل فون اورنقد رقم تھی۔
کراچی لوٹ مار

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...