یوم عاشور پر امن عامہ کی صورتحال اورسکیورٹی انتظامات،وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس پہنچ گئے.وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی ڈیجیٹل کیمروں کے ذریعے یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے.وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوسوں کی مانیٹرنگ کے نظام کا معائنہ کریں گے.وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی جدید کیمروں سے مرکزی جلوس کے روٹ کا بھی جائزہ لیں گے.
وزیر اعلی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس پہنچ گئے
Aug 09, 2022 | 14:32