لاہور:پنجاب حکومت نے بنی گالہ کو سی ایم آفس ڈیکلیئر کر دیا،ایلیٹ فورس کو اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے،پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کی سکیورٹی پنجاب پولیس کے حوالے کی جا رہی ہے، واضح رہے کہ یہ فیسلہ آج شہباز گل کی گرفتاری کے بعد کیا گیا ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیاہے۔
:پنجاب حکومت نے بنی گالہ کو سی ایم آفس ڈیکلیئر کر دیا
Aug 09, 2022 | 18:11