مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے اطرف کسی موومنٹ کے بارے میں سنا ہے۔مونس الہیٰ کا مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر کہنا ہے کہ ہم پنجاب پولیس کو تحفظ کیلئے وہاں بھیج رہے ہیں۔مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ کا یہ بیان رکن قومی اسمبلی چیف آف اسٹاف شہبازگل کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے۔