لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت8روپے کمی سے564روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے376روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے284روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
مرغی کاگوشت8روپے کلو سستا‘انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے اضافہ
Aug 09, 2023