ایک سال سے مطلوب3اشتہاری ملزم گرفتار

Aug 09, 2024

لاہور(نامہ نگار)تھانہ ڈیفنس اے اور ہیئر پولیس نے 3 اشتہاری ملزمان شہباز، اصغر اورحنیف کو گرفتار کرلیا ہے۔اشتہاری ملزمان اقدام قتل، کارسرکار میں مزاحمت اور زنا کے مقدمات میں عرصہ1 سال سے پولیس کو مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے۔

مزیدخبریں