وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز محکوم طبقے کیلئے امید کی کرن ہیں:سہیل شوکت 

Aug 09, 2024

لاہور (لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر پنچاب برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ نے کہا وزیر اعلیٰ مریم نواز محکوم طبقے کیلئے امید کی کرن ہیں ۔ انہوں  نے ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کا جائزہ لینے کیلئے ٹھٹھہ خلیل ٹیکسلا کا اچانک دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے کام سے معذور افراد اور ان کے والدین سے ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کے حوالے سے دریافت کیا۔

مزیدخبریں