میو ہسپتال میں جدت لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے:پروفیسر فیصل مسعود 

Aug 09, 2024

لاہور(نیوز رپورٹر) 1871 سے قائم میو ہسپتال جس کی عمارت اور اس میں موجود طبی مشینری، طبی آلات اور دیگر انتظامات میں جدت لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ موجودہ حکومت میو ہسپتال سمیت پنجاب کے تمام ہسپتالوں کی ری ویپمنگ کیلئے کامیابی سے کوشاں ہے۔ 

مزیدخبریں