بنکاک(این این آئی )تھائی لینڈ کے مقبول ترین سیاستدان پر 10 سال کے لیے سیاست کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی اور ان کی پارٹی کو قدیم شاہی ہتک عزت کے قوانین میں اصلاحات کرنے کی کوشش پر تحلیل کردیا گیا۔
تھائی لینڈ میں ترقی پسند جماعت تحلیل مقبول سیاسی رہنما پر پابندی عائد
Aug 09, 2024