تیونس کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا، کامل مدوری  وزیراعظم مقرر

 تیونسیا (آئی این پی ) تیونس کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔  صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو عہدے سے ہٹادیا۔ ایوان صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احمد ہاچانی کی جگہ سماجی امور کے وزیر کامل مدوری کو وزیراعظم مقرر کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن