لاہور (خبر نگار) اینٹی کرپشن کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عاطف کے خلاف سرکاری اراضی کو ہائوسنگ سوسائٹی میں شامل کرنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے میاں عاطف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
سرکاری اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹی، سنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے میاں عاطف کی ضمانت کنفرم
Aug 09, 2024