خلیل الرحمن قمر کیس، ملزم حسن شاہ  کی شناخت پریڈ کا حکم 

Aug 09, 2024

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں ملزم کی شناخت پریڈ کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز مرکزی ملزم حسن شاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم کی شناخت پریڈ کی استدعا کی گئی۔ 

مزیدخبریں