ہارون آباد (نامہ نگار) خاتون نے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔ ماں بیٹے کو خیرپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق خاتون کو ہارون آباد سے بہاولپور لے جایا جا رہا تھا راستے میں طبیعت خراب ہوگئی اور خیرپور کے قریب ایمبولینس میں ہی ڈلیوری ہوگئی، ماں بچے کی حالت بہت بہتر ہے۔