اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے وزارت خارجہ کو نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس سے دستخط شدہ سمری وزارت خارجہ کو موصول ہوگئی ہے جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل نئے سیکرٹری خارجہ کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔
نئے سیکرٹری خارجہ کی تقرری سمری وزارت خارجہ کو موصول
Aug 09, 2024