10 لاکھ بجلی بل آ گیا، کچھ بیچ  کر ہی ادا کرنا پڑے گا: ایمل ولی 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ  سینیٹر ایمل ولی خان  نے کہا کہ ان کے گھرکا بجلی کا بل 10 لاکھ روپے آیا ہے، کیا کریں کچھ بیچ کر ہی بل ادا کرنا پڑے گا۔  اس وقت اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا ہے، عوام کو آئی پی پیز سے نجات نہیں دلاسکتے۔

ای پیپر دی نیشن