9مئی جلائو گھیرائو مقدمات ‘صنم جاوید کی  ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

Aug 09, 2024

لاہور(خبرنگار)9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی جیل ٹرائل کی سماعت ہوئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید جیل میں ٹرائل کیلئے پیش نہیں ہوئی‘ صنم جاوید نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔ عدالت نے صنم جاوید کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ۔

مزیدخبریں