ہائیکورٹ‘عدیل بھٹی کی بازیابی کیلئے سی پی او گوجرانوالہ کو10روز کی مہلت

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عدیل بھٹی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے سی پی او گوجرانوالہ کو دس روز تک مہلت  دیدی ۔

ای پیپر دی نیشن