لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عدیل بھٹی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے سی پی او گوجرانوالہ کو دس روز تک مہلت دیدی ۔
ہائیکورٹ‘عدیل بھٹی کی بازیابی کیلئے سی پی او گوجرانوالہ کو10روز کی مہلت
Aug 09, 2024