قصور: ٹرک کی مسافر بس کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ‘2 زخمی

قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح اڈھ ڈھنگ شاہ کے قریب ٹرک کی مسافر بس کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق ہوگیا اور دوشدید زخمی ہوگیا جبکہ معمولی زخمیوں کو ریسکیو عملے نے طبی امدا کے بعد روانہ کردیا۔قصور کے نواح اڈہ ڈھنگ شاہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی مسافر بس کو ٹکرکے نتیجہ میں 52/50سالہ نتھوخاں شدید زخمی ہوگیا جو ہسپتا ل جاتے راستے میں دم توڑ گیا اور 20/19سالہ فیضان،نوید دونوں شدید زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن