غریب ریڑھی با نو ں کیخلا ف آپر یشن لیگی ایم پی اے کی ایما پر کیا جا رہا 

 اٹک (نامہ نگار ) غریب ریڑھی با نو ں کے خلا ف آپریشن مسلم لیگ نوا ز کے فا رم 47 پر منتخب ہو نے والے ممبر قومی اسمبلی اور دھاندلی کے باو جود شکست کا سامنا کرنے والے امیدوا ر پنجاب اسمبلی کی ایما ء پر کیا جا رہا ہے کیو نکہ ریڑھی والوں کی اکثریت شکر درہ گا ئوں سے تعلق رکھتی ہے ، وہا ں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوارو ں کی ضما نتیں ضبط ہوئیں تھیں اور وہ ایک ایک گائو ں سے تقریباً 800 سے ز ائد کی لیڈ سے ہارے تھے ان خیالا ت کا اظہا ر سابق امیدوار پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 3 سردا ر رحمت علی خان نے انتظامیہ کی جانب سے ریڑھی بانو ں کے خلا ف آپریشن کے بعد احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہو ں نے کہا کہ عوام اب لالی پا پ والی سیا ست کو مسترد کر چکے ہیں ، اگر مسلم لیگ (ن) کے فارم 47 والے عوام سے مخلص ہیں تو آئیں اس احتجاج میں ہما رے ساتھ شامل ہو ں ۔

ای پیپر دی نیشن