فتح جنگ (عدیل افضل خان)ضلع اٹک کی معرو ف شخصیت سابق چیئرمین یونین کونسل جنگل حاجی محمد اعظم پسوال کے جوانسال صاحبزادے محمد ذین ا عظم اور بھانجے یاسر علی کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا ڈیرہ پسوال میں سرکردہ شخصیات سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان ،بریگیڈئر سردارعاصم نواز خان،سردار شاہنواز خان کھنڈہ،سردارافتخار احمد خان جھنگ ،ملک آصف نواز بھلوٹ ،سابق اراکین اسمبلی سردار افتخار احمد مٹھو خا ن ،عمار صدیق خان ٹیکسلا،حاجی عمر فاروق ٹیکسلا ،ایم پی اے چوہدری عمران الیاس راولپنڈی،راجہ الطاف ڈھوک مٹکال،نائب تحصیل دار ملک ریحان نواز اٹک،نائب تحصیل دار ثاقب ریحان خان ،ا ٹک پولیس کے چیف سیکورٹی آفیسر تیمور خان علیزئی ،انسپکٹر چوہدری عابد منیر ،ایس ایچ اوباہترنیاز احمد ،ایس ایچ او نیو ائیر پورٹ طاہر اقبال ،ایس ایچ او ا ٹک خورد خانزادہ شہروز خان ,سابق چیئرمین ملک غلام حسین کھنڈہ،ملک نصرت خان ماجھیا،سجادہ نشین د ربار عالیہ غازی امام پیر عمران حسین شاہ نون شر یف،سابق وزیر داخلہ کے پی آ راو شیخ ساجد الر حمن ،چوہدری سلطان محمود ایڈووکیٹ بھڈانہ ،سردار شوکت خان ہکلہ ،سردار زاہد خان اکھوڑی،سردار عامر حسن خان قطبال،اجمل خان مہلو،سابق ڈپٹی میئر سردار اعظم خان سرائے خربوزہ ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک امانت خان راول،ساںق چیئر مین حاجی گلفراز خان ترنول ،حاجی بابر محمود بٹ ،سا بق ناظمین سردار اویس خان بنگو،سردارمشتاق احمد کاک،راجہ عابد محمود جنگل،ساںق ناظم ملک افتخار احمد اڈیالہ،حاجی ملک اسرار احمد اڈیالہ،راجہ شہزاد ساگری ،اسدگرداور،تنویر گرداور سابق ناظم ملک خالد محمود ،سابق چیئرمین سردار عطا محمد لنڈ ، آصف مظہر خان جھنگ ،فرحان احمد خان جھنگ ،ملک محمد سلیم ڈھرنال،ماسٹر آزاد کریمہ ،سابق کونسلر ملک آ صف بشیر ،سردارحبدار خان ڈھرنال ،شارخ حیات خان پنڈ نوشہری،چوہدری بابر آ ف پنڈ رانجھا ،خاور بشیر خان جھنگ سمیت ذین اعظم مرحوم کے ذاتی دوست احباب کی بڑی تعدادکے علاہ مختلف محکموں کے افسران وکلا علما کرام اور پی ٹی آئی میجر طاہر صادق گروپ سے متعلق ضلع اٹک کے مختلف علاقوں سے سیاسی وسماجی شخصیات کارکنان اور علاقہ بھر سے عوام کی بہت بڑی تعداد نے حاجی اعظم پسوال سمیت انکے دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت اور مر حو مین کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر حاجی اعظم پسوال کے قریبی رفقا راجہ محمد ایوب جنگل ،لالہ بنارس خان بنگو ،راجہ شوکت علی پنڈ رانجھا،ملک ر حمان کونجڑی اور سردار ممتاز خان جیندڑ ودیگر بھی موجود تھے ۔