اٹک (نامہ نگار ) امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکا تہم العالیہ نے کہا ہے کہ آج غربت کے سبب ہر فرد پریشان ہے اس سے انکار نہیں ، لیکن جہاں ضرورت مند ہوتے ہیں وہاں اللہ پاک مدد کرنے والے بھی پیدا کر دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں بذریعہ ویڈیو لنک گفتگو کرتے ہوئے کیا، امیر اہل سنت نے کہا کہ بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو مدد کرسکتے ہیں لیکن پھر بھی مدد نہیں کرتے تو انہیں توجہ دینے کی ضرورت ہے، کیونکہ اللہ پاک جنہیں نعمتیں دیتا ہے،ان کے ساتھ لوگوں کی حاجتیں بھی وابستہ کردیتا ہے کہ وہ لوگوں کی ضرورتیں پوری کریں اور ان کے کام آئیں توٹھیک،اگر وہ لوگوں کی ضرورتیں اور ان کی حاجتیں پوری نہیں کرتے تو وہ نعمتیں ان کے پاس سے جانا شروع ہوجاتی ہیں۔ عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں بذریعہ ویڈیو لنک گفتگو کرتے ہوئے کیا، امیر اہل سنت نے کہا کہ بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو مدد کرسکتے ہیں لیکن پھر بھی مدد نہیں کرتے تو انہیں توجہ دینے کی ضرورت ہے، کیونکہ اللہ پاک جنہیں نعمتیں دیتا ہے۔
آج غربت کے سبب ہر فرد پریشان ہے، علامہ الیاس عطار قادری
Aug 09, 2024