حضرو (نمائندہ نوائے وقت)فوڈ اتھارٹی کی ناقص دودھ کیخلاف کارروائی، 1 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف وی اوپنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناکے لگا کر 25 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ 18 دودھ بردار گاڑیوں کو ناقص دودھ سپلائی کرنے پر 52 ہزار کے جرمانے عائد۔ تقریبآ 2 ہزار 500 لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا جبکہ 1 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ کو تلف کر دیا گیا۔
فوڈ اتھارٹی کی ناقص دودھ کیخلاف کارروائی، 1 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف
Aug 09, 2024