مٹھیال (نامہ نگار) ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف اور ڈی ایس پی پٹرولنگ اٹک راجہ فیاض الحق کی خصوصی ہدایت پر پٹرولنگ پولیس مٹھیال کے انچارج سب انسپکٹر ملک طارق محمود نے بذریعہ ای پولیس ایپ چیکنگ کے دوران تھانہ ساندہ ضلع لاہور پولیس کو مقدمہ نمبر 1360/23 بجرم زیر دفعہ 380/411 ت پ میں مطلوب اشتہاری ملزم اسامہ عمر سکنہ تحصیل و ضلع ہنگو کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔
پٹرولنگ پولیس مٹھیال نے ضلع لاہور پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا
Aug 09, 2024